پیگاسس معاملہ: کانگریس کا مودی حکومت پر شدید حملہ، سرجے والا نے مرکز سے کیے کئی تلخ سوال

پیگاسس اسپائی ویئر معاملے پر ایک بار پھر سیاست گرم ہو گئی ہے۔ اس سلسلے میں کانگریس نے مودی حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔ کانگریسی رہنما رندیپ سنگھ سرجے والا نے مودی حکومت سے اس تعلق سے جواب مانگا ہے۔ دراصل حال ہی امریکہ کی ایک عدالت نے اسرائیلی کمپنی این ایس او گروپ کو قصور وار قرار دیا ہے۔

اس معاملے میں امریکی عدالت کا حکم آنے کے بعد رندیپ سنگھ سرجے والا نے مودی حکومت کی شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا “عدالت کے فیصلے سے ان الزامات کو زور مل رہا ہے کہ ہندوستان میں 300 نمبروں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔”

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *