ڈرون حملے کی وجہ سے روستوف علاقے میں آئل ریفائنری میں آگ لگی

[]

ایشیاء

قائم مقام گورنر یوری سلیوسر نے یہ اطلاع دی۔



ماسکو: روس کے جنوبی روستوف علاقے میں نووشاختنسک آئل ریفائنری میں ڈرون حملے کی وجہ سے آگ لگ گئی۔

قائم مقام گورنر یوری سلیوسر نے یہ اطلاع دی۔

مسٹر سلیوسر نے ٹیلیگرام پر لکھا،”نووشاختنسک میں ڈرون حملے کے نتیجے میں نووشاختنسک آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی۔”

انہوں نے مزید بتایا کہ ہنگامی امدادی ٹیمیں موقع پر روانہ ہو چکی ہیں۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *