[]
صنعا: اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے کہا کہ یمن سے داغی گئی ایک میزائل کو روکا گیا ہے۔
آئی ڈی ایف نے ٹیلیگرام پر ایک بیان میں کہا
“مغربی اسرائیل کے کئی علاقوں میں سائرن بجنے کے بعد، اسرائیلی فضائیہ نے یمن سے لانچ کی گئی ایک میزائل کو اسرائیلی حدود میں داخل ہونے سے پہلے روک دیا۔
روک تھام کے بعد ممکنہ ملبہ گرنے کی وجہ سے راکٹ اور میزائل کے سائرن بجائے گئے۔”