سفیر نیوز
حزبب اللہ نے لبنان میں اسرائیلی حملوں سے ہونے والے متاثرین کے لیے مالی مدد کے اعلان کے بعد باقاعدہ طور پر فنڈ ادا کرنا شروع کردیے
جن کے گھر تباہ ہوئے انہیں 14000$ ڈالر ادا کیا جائے گا
جن کے گھروں کو تھوڑا نقصان ہوا انہیں مرمت کروا کر دیا جائے گا
اس کے علاؤہ متاثرین کے گھروں کی تعمیر تک انہیں رہنے کے لیے کرائے کے گھر کا رینٹ بھی ادا کیا جائے گا
متاثرین میں شیعہ سنی عیسائی سب شامل ہیں اور سب کو بغیر تفریق کے یہ فنڈ ادا کیے جائیں گے