انتقال پر ملال
حیدرآباد۔ 30 نومبر ( راست) محترمہ فاطمہ حسن جعفری صاحبہ بنت سید غیاث الدین حسن موسوی اہلیہ سید آقا لقا حسن والدہ محترمہ سید آغا حسین جعفری ( ڈائن ہل ریسٹورنٹ)کا آج انتقال ہوا۔ میت ان ہی کے مکان واقع بنجارہ ہلز سے آج صبح ( بروز اتوار)7بجے اٹھائی جائے گی۔ غسل مقبرہ اعتصام الملک جامباغ میں دیا جائے گا ۔ نماز جنازہ صبح 9 بجے الاوہ سرطوق مبارک ‘دار الشفاء میں ادا کی جائے گی اور تدفین دائرہ حضرت میر محمد مومن صاحب قبلہ سلطان شاہی میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں 2فرزندان 2 دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے اس نمبر پر 8885559221ربط کریں۔