’پہلے مودی و امت شاہ کے خلاف کارروائی کی جائے‘، الیکشن کمیشن کی نوٹس پر ادھوٹھاکرے کا شدید ردعمل

[]

ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ یہ مسئلہ اس لیے اٹھایا جا رہا ہے کیونکہ ہمارا انتخابی نشان مشعل ہے اور ہم نے ایک متاثر کن گانا بنایا ہے۔ جب یہ الیکشن کمیشن کے پاس گیا تو انہوں نے دو الفاظ ہٹانے کو کہا – ایک ’ہندو دھرم‘ اور دوسرا ’بھوانی‘۔ ادھو ٹھاکرے نے واضح کیا کہ وہ بھوانی ماتا پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور ان الفاظ کو اپنے انتخابی گیت سے نہیں ہٹائیں گے۔ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ الیکشن کمیشن جو چاہے کارروائی کرے لیکن اس سے پہلے مودی اور امیت شاہ کے خلاف کارروائی کرے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *