حیدرآباد کی کمسن روزہ دار سوہا فلک

[]

حیدرآباد۔‌ حیدرآباد میں کمسن لڑکی نے روزہ رکھا۔ سوہا فلک بنت محمد عزیز احمد تسلیم کرائم رپورٹر اعتماد ساکن حیدرآباد نے 10 سال کی عمر پہلا روزہ رکھا۔ تقریب روزہ رکھائی میں رشتہ داروں نے شرکت کی اور روزہ دار کو دعاؤں سے نوازا۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے کمسن روزہ دار کے تابناک مستقبل کے لیے نیک تمنائیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *