اتر پردیش میں ’ڈبل انجن‘ حکومت نے نوجوانوں کو دھوکہ دیا: کانگریس

[]

کانگریس کے لیڈر نے پوچھا ہے کہ ’’ہمارے نوجوانوں کو پہنچنے والے نقصان کو دور کرنے کے لیے وزیر اعظم مودی کا کیا وژن ہے؟ بی جے پی کی ’ڈبل انجن‘ حکومت اپنی غلطیوں کو درست کرنے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کیا کر رہی ہے کہ ہمارے نوجوانوں کو دوبارہ کبھی اس قسم کی ناانصافی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *