نوئیڈا میں ہولی کے دن بغیر ہیلمیٹ موٹر سائیکل سواروں کے 8 ہزار سے زائد چالان کاٹے گئے

[]

بغیر سیٹ بیلٹ کے 372، موٹر سائیل پر 3 لوگوں کی سواری پر 906، موبائل فون استعمال کرنے پر 82، نو پارکنگ کے لیے 402، مخالف سمت جانے پر 633، صوتی آلودگی کے لیے 79، فضائی آلودگی کے لیے 32، ناقص نمبر پلیٹ کے لیے 337، ریڈ لائٹ کی خلاف ورزی کے لیے 441، بغیر لائسنس ہونے پر 172 اور اوور اسپیڈ پر 306 چالان جاری کیے گئے۔ اس کے علاوہ دیگر مقدمات میں کل 18 گاڑیاں ضبط کی گئیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *