لوک سبھا انتخاب 2024: بی جے پی نے 72 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی، نتن گڈکری سمیت کئی وزراء کو ملا ٹکٹ

[]

اس سے قبل بی جے پی نے 2 مارچ کو اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی تھی۔ پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ونود تاؤڑے نے تب 16 ریاستوں اور 2 مرکز کے زیر انتظام خطوں کی 195 سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا تھا۔ بی جے پی کی دوسری فہرست ذیل میں پیش کی جا رہی ہے…

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *