منی پور حکومت کا میانمار کے 77 شہریوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

[]

منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ نے پہلے کہا تھا کہ اگرچہ ہندوستان نے 1951 کے پناہ گزین کنونشن پر دستخط نہیں کیے ہیں، لیکن اس نے انسانی بنیادوں پر میانمار میں بحران سے فرار ہونے والوں کو پناہ اور مدد دی ہے۔

میانمار میں تین سال قبل فوج کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے فوج اور جمہوریت کی حامی سویلین مسلح افواج کے درمیان مسلح تصادم جاری ہے۔ خواتین اور بچوں سمیت میانمار کے 5 ہزار سے زائد شہریوں نے منی پور میں پناہ لے رکھی ہے جبکہ 32 ہزار سے زائد میزورم میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *