[]
صحافی عاصمہ شیرازی نے ڈی ڈبلیو سے بات چیت میں کہا ، ”تب (سن دو ہزار اٹھارہ) میں بھی یہی ہوا تھا اور لوگوں نے اعتراض کیا تھا اور اب پھر وہی کچھ ہو رہا ہے اور خصوصاﹰ پنجاب میں۔ باقی جگہوں سے تو نتائج معمول کے مطابق ہی آ رہے ہیں، مگر جو کچھ پنجاب میں ہو رہا ہے، اسے گزشتہ انتخابات ہی سے جوڑا جا رہا ہے۔‘‘