حیدرآباد میں جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس کا دھاوا

[]

حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں پولیس نے جسم فروشی کے اڈہ پر دھاوا کیا۔ پولیس کے مطابق گڈی ملکاپور علاقہ کے ایک اپارٹمنٹ میں جسم فروشی کا اڈہ چلارہا تھا۔

 

پولیس نے اپارٹمنٹ پر دھاوا کرکے آرگنائزر مصطفی کے علاوہ ایک گاہک کو گرفتار کرلیا یہاں سے 3 لڑکیوں کو آزاد کروالیا گیا۔

 

اسی دوران حیدرآباد کے عابڈس علاقے کے میں واقع ایک ہوٹل کو سرکاری حکام نے مہربند کر دیا جہاں جسم فروشی کا اڈہ چلایا جا رہا تھا۔ پولیس نے  چند دن قبل دھاوا کرکے یہاں سے 16 لڑکیوں کو آزاد کروا لیا تھا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *