راہل گاندھی نے پکوان میں اپنی والدہ کی مدد کی۔ دلچسپ ویڈیو وائرل

[]

نئی دہلی: کانگریس قائد راہل گاندھی نے سال کے آخری اتوار کو نئے سال کا استقبال کرتے ہوئے اپنی والدہ کے ساتھ پریزوڈ فروٹ جام بنانے میں مدد کی۔

 

یہ ڈش ان کی بہن پرینکا گاندھی کو کافی پسند ہے۔ ہمیشہ سیاسی سرگرمیاں میں مصروف ماں اور بیٹے کو آج پہلی مرتبہ باغ سے پھل توڑتے اور کچن میں پکوان کرتے دیکھا گیا۔

 

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *