[]
حیدرآباد: تلنگانہ میں پولنگ کے اختتام کے ساتھ ہی مختلف چینلز کی جانب سے ایگزٹ پولز جاری کرنے شروع کر دیے گئے ہیں۔
سی این این کے مطابق
کانگریس کو 56
بی آر ایس کو 48
بی جے پی کو 10 نشستیں حاصل ہوں گی۔
سی پیاک کے مطابق
کانگریس کو 65
بی آر ایس کو 41
بی جے پی کو چار نشستیں حاصل ہوں گی۔
چانکیہ ایگزٹ پول کے مطابق کانگریس کو 67 بی آر ایس کو 21 تا 31 اور بی جے پی کو چھ تا نو نشستیں حاصل ہوں گی۔
جن کی بات ایگزٹ پول کے مطابق بی آر ایس کو 40 تا 55 کانگریس کو 48 تا 64 بی جے پی کو سات تا 13 نشستیں حاصل ہوں گی۔
سینٹر فار پولیٹیکل اسٹڈیز سی پی ایس ایگزٹ پول کے مطابق بی آر ایس کو 72 سے زائد نشستیں حاصل ہوں گی۔ 43 فیصد ووٹرس بی آر ایس کے ساتھ ہیں۔ کانگرءس پارٹی کو 38 فیصد ووٹوں کے ساتھ 36 یا اس سے پانچ زائد نشستیں حاصل ہوں گی۔
آرا نامی ادارے کے مطابق کانگریس کو 58 تا 67 بی آر ایس کو 41 تا 49 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوگی۔
تلنگانہ پیپلز پلس ایگزٹ پول کے مطابق کانگریس کو 62 تا 72 بی آر ایس کو 35 تا 46 بی جے پی کو تین تا اٹھ نشستیں حاصل ہوں گی۔
تلنگانہ ریس ایگزٹ پول کے مطابق بی آر ایس کو 48 یا اس سے تین زائد، کانگریس کو 62 یا سے پانچ زائد بی جے پی کو تین تا پانچ نشستیں حاصل ہوں گی۔