
کےاین واصف
بالی ووڈ کے معروف اداکار گوندا اور ان کی بیوی سنیتا آہوجا کے درمیان نااتفاقی کی خبریں ایک عرصہ سے عام ہیں۔ اب ان کے بیچ طلاق کی افواہیں بھی گرم ہیں۔
حالیہ دونوں بمبئی ایرپورٹ پر سنیتا آہوجا جو اپنے کتّے کے ساتھ تھین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک چونکانے والا انکشاف کیا۔ سنیتا نے کہا وہ اپنی ساری جائیداد اپنے چہیتے کتّے کے نام کردیں گی۔
ایک پرانی کہاوت ہے “ہر کتّے کے دن بدلتے ہیں” (Every dog has it’s day)۔ سنیتاآہوجا کے چونکانے والے بیان کے بعد یہ لگتا ہے پرانی کہاوت اب سچ ثابت ہوگی کہ “ہر کتّے کے دن بدلتے ہیں”
