واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں قومی راجدھانی کے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹ میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ حال ہی میں دہلی کے مالویہ نگر علاقے میں ایک ہوٹل کے بیسمنٹ میں زبردست آگ لگ گئی تھی۔ اس واقعے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس واردات میں 21 افراد المناک طور پر ہلاک اور متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں 12 غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں۔
دہلی میں کالکا جی-گووند پوری فلائی اوور کے قریب ہوٹل میں لگی آگ، ایک کے بعد ایک 3 گیس سلنڈر دھماکے
