قابل ذکر ہے کہ ’مٹکا پھوڑ‘ احتجاج میں ضلع صدر منگیش تیاگی، نریندر سونی، نارائن دت، پردیپ رانا، شیام سسودیا، راجن پانڈے، کھیم چند سینی، ونے تیاگی، انل بنسیوال، امت ڈیڈا، ونود کمار اور مکیش پال سمیت کئی کانگریس لیڈران اور کارکنان موجود رہے۔
دہلی میں پانی کا بحران: کانگریس نے بی جے پی کے خلاف کھولا محاذ، دیویندر یادو کی قیادت میں ’مٹکا پھوڑ‘ احتجاج
