220 کروڑ روپئے کی لاگت والے دال منڈی توسیعی منصوبے کے تحت نئی سڑک سے چوک پولیس اسٹیشن تک تقریباً 650 میٹر لمبی تنگ گلی کو 17.4 میٹر (تقریباً 57 فٹ) چوڑا کیا جا رہا ہے۔ انتظامیہ کا خیال ہے کہ اس منصوبے کے مکمل ہونے کے بعد علاقے میں ٹریفک اور شہری سہولیات میں نمایاں بہتری آئے گی۔
دال منڈی توسیعی منصوبہ کے تحت مسجد کمیٹیوں کو دی گئیں 2 تجاویز، 7 دنوں میں جواب طلب
