میرے ذات پر مبنی مردم شماری پر بات کرتے ہی وزیر اعظم مودی کے ذہن سے ذات غائب ہو گئی: راہل گاندھی

[]

‘بھارت جوڑو یاترا’ کے تناظر میں راہل نے کہا کہ اس دوران انہوں نے دیکھا کہ جہاں بھی بی جے پی کی حکومت تھی، ہر جگہ بے روزگاری تھی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے نوجوانوں میں توانائی ہے، لیکن یہ ملک کروڑوں نوجوانوں کو روزگار دینے کے قابل نہیں ہے۔ مودی پر حملہ کرتے ہوئے گاندھی نے کہا کہ وہ (مودی) 2 کروڑ روپے کا سوٹ پہنتے ہیں۔ ہزاروں کروڑ کے ہوائی جہازوں میں جاتے ہیں، وہ روزانہ لاکھوں مالیت کے نئے کپڑے پہنتے ہیں، جب کہ ان کی (گاندھی کی) سفید قمیض وہی رہتی ہے۔

خیال رہے کہ ریاست میں 17 نومبر کو ووٹنگ ہونی ہے۔ اس سے قبل ان دنوں دونوں اہم جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم زوروں پر ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *