رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا پیغام کچھ ہی دیر میں جاری کیا جائے گا

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کا پہلا پیغام کچھ دیر بعد جاری کیا جائے گا۔

اطلاعات کے مطابق یہ اسٹریٹجک پیغام سات اہم نکات پر مشتمل ہے جس میں شہید رہبرِ انقلاب کا ذکر، عوام کی ذمہ داریاں، مسلح افواج کا کردار، حکومتی اداروں کی ذمہ داریاں، مزاح متی محاذ کی حکمتِ عملی، خطے کے ممالک کے ساتھ تعلقات اور دشمنوں کے مقابلے کی پالیسی سے متعلق اہم نکات شامل ہوں گے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *