چینی کمپنیوں نے اپنے آن لائن ڈیجیٹل نقشوں سے قابض اسرائیل کا نام ہٹادیا

[]

مہر خبررساں ایجنسی نے وال اسٹریٹ جرنل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قابض اسرائیل کا نام ان کمپنیوں کے آن لائن نقشوں پراب موجود نہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بائیدو کے آن لائن نقشے پر اردن، مصر اور فلسطینی علاقوں کی نشاندہی کررہے ہیں، لیکن ملک کی شناخت کے طور پر اسرائیل کا نام موجود نہیں۔

رپورٹ کے مطابق لکسمبرگ جیسے چھوٹے ملک کا نام آن لائن نقشوں پر موجود ہے، چین کی کمپنیوں کی جانب سے اس کی کوئی وضاحت پیش نہیں کی گئی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *