مدھیہ پردیش کی سڑکوں پر ٹول کا ’کھیل‘، نوٹیفکیشن سے پہلے ہی کروڑوں کی وصولی، وزیر نے دی صفائی

اپوزیشن کانگریس کے الزامات سے ریاست کی سیاست میں نیا تنازعہ شروع ہوگیا ہے۔ اس دوران پی ڈبلیو ڈی کے وزیر راکیش سنگھ نے کہا کہ ایوان میں فراہم کردہ معلومات میں واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ ٹول کی وصولی سرکاری خزانے میں جمع ہوئی ہے اس لئے اس میں بدعنوانی کاکوئی معاملہ نہیں بنتا ہے۔ جہاں تک نوٹیفیکیشن جاری ہونے کا تعلق ہے تو وہ اکثر بیک ڈیٹس میں بھی جاری ہوتا ہے۔ اس لئے یہ کہنا غلط ہے کہ محکمہ نے غیر قانونی طور پر ٹول وصول کیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *