سعودی عرب میں ماہ رمضان کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں چاند نظر آ گیا ہے، اس لیے رمضان المبارک 1447 ہجری کا آغاز آج منگل کی رات سے ہوگا۔

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے سعودی عرب میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔

 

سعودی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے،

 

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، تمیر، سدیر اور اور دیگر شہروں میں ہلال عید دیکھنے کے بعد رمضان المبارک کے چاند کی شہادتیں موصول ہوگئیں۔

 

اللہ تعالیٰ ہماری روزہ داری، قیام اور تمام عبادات کو قبول فرمائے اور ہمیں اس بابرکت مہینے کے قیمتی لمحات کو اپنی رضا کے کاموں میں گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *