کل ہند بزم رحمت عالم کے زیر اہتمام 17واں سالانہ جلسہ معراج النبیﷺ

کل ہند بزم رحمت عالم کے زیر اہتمام 17واں سالانہ جلسہ معراج النبیﷺ کا آج بعدنماز عشاء قلی قطب شاہ اسٹیڈیم ہائی کورٹ روڈ نزد مدینہ مارکٹ پتھر گٹی میں انعقاد عمل میں آیا۔جلسہ کی صدارت ایم اے مجیب سینئر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ و صدر کل ہند بزم رحمت عالم نے کی جبکہ حافظ محمد مظفر حسین خان قادری بندہ نوازی نے کی جلسہ میں مولانا شاہ محمد احمد نقشبندی الجنیدی،مولانا شمیم الزماں قادری، مولانا محمد ہاشم اشرفی کانپوری، مولانا ڈاکٹرحافظ مظفّر خاں صاحب،دیگر علماء و مشاخین کے علاوہ الحاج سید جعفر حسین صاحب سینئر صحافی کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *