ٹرمپ کو منشیات کی اسمگلنگ سے لینا دینا نہیں بلکہ تیل کی بھوک ہے: وینزویلا کی نئی رہنما روڈریگوز

اس سے قبل ڈیلسی روڈریگز نے وینزویلا کے امریکہ کے ساتھ تیل کی تجارت کھولنے کے فیصلے کا دفاع کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ نکولس مادورو کو اقتدار سے ہٹانے کی امریکی کوششوں سے دونوں ممالک کے تعلقات خراب ہوئے لیکن اس کے باوجود امریکہ کے ساتھ کاروبار کرنا نہ تو غیر معمولی تھا اور نہ ہی غلط۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *