تازہ ترین خبریںتلنگانہ 2 سینئر حکام کو ایڈیشنل ڈی جی کے عہدہ پر ترقی adminDecember 22, 202501 mins حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے دو سینئر آئی پی ایس افسران کو ترقی دینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ 2001 بیاچ کے اکون سبھروال اور سدھیر بابو کو ترقی دی گئی ہے۔ حکومت نے ان دونوں کو ایڈیشنل ڈی جی کے عہدے پر ترقی دینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ [] Post navigation Previous: حیدرآباد میں ڈیویژنس کی از سر نو حد بندی۔ مداخلت سے ہائیکورٹ کا انکارNext: راہل گاندھی نے جرمنی دورے کے دوران ہندوستان میں انتخابات کی منصفانہ حیثیت پر اٹھائے سوال Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.