اس سنسنی خیز واقعہ سے سڈکو کے آفس میں زبردست کھلبلی مچ گئی ہے۔ یہ معاملہ انسداد بدعنوانی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا اور اس کے ساتھ ہی معاملے میں مزید جانچ شروع کردی گئی ہے جس کے بعد کہا جارہا ہے کہ کچھ اور لوگ بھی اس بدعنوانی میں بے نقاب ہوسکتے ہیں۔
اراضی کی نیلامی رپورٹ بنانے کے لیے مانگے 6 لاکھ روپے، اے سی بی نے سڈکو افسر کو دھر دبوجا
