قم: موسم خزاں کی پہلی بارش، حرم حضرت معصومہ (س) کا دلکش منظر

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے دوسرے شہروں کی طرح قم میں بھی موسم خزاں کی پہلی بارش ہوگئی جس کے بعد حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا دیدہ زیب منظر پیش کرنے لگا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *