اترپردیش میں انسانیت شرمسار: پرائیویٹ اسپتال میں موت، سرکاری اسپتال کے سامنے لاش پھینک کر ملازم فرار

راجدھانی لکھنؤ میں پیش آنے والا یہ واقعہ نہ صرف گھناؤنے جرم کے زمرے میں آتا ہے بلکہ انسانیت پر بھی دھبہ ہے۔ اس واقعے نے لوگوں کی گھٹیا ذہنیت کو اُجاگر کیا ہے۔ فی الحال اس معاملے میں پولیس اور انتظامیہ کیا کارروائی کرتی ہے یہ تو وقت ہی بتائے گا لیکن راجدھانی میں پیش آنے والے اس واقعے نے کئی سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *