عالمی خبریںآسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے گرل فرینڈ جوڈی ہیڈن سے شادی کر لی adminDecember 1, 202501 mins وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر “میریڈ” لکھ کر ایک ویڈیو بھی شیئر کی، جس میں جوڑا خوشی سے ایک ساتھ کھڑا ہے۔ جوڑے نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ وہ اپنی محبت اور آئندہ کی زندگی کا آغاز قریبی خاندان اور دوستوں کی موجودگی میں کر کے بے حد خوش ہیں۔ [] Post navigation Previous: ایلون مسک نے بیٹے کا نام رکھا ’شیکھر‘، بیوی کی ہندوستانی وراثت کا بھی کیا انکشافNext: اب گٹکھا اورپان مسالہ حکومت کے نشانے پر، پارلیمنٹ میں پیش ہوگا ’صحت اور قومی سلامتی سیس بل‘ Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
ٹرمپ کا ایران ڈیل اور جنگ بندی پر پیش رفت کا دعویٰ، کہا- ’ہم معاہدے کے بہت قریب ہیں‘ adminApril 17, 2026 0
لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 دنوں کی جنگ بندی پر اتفاق، امریکی صدر ٹرمپ نے کیا اعلان adminApril 16, 2026 0