بی این پی رہنما عالمگیر نے کہا کہ جمہوریت کے لیے بیگم خالدہ ضیا کی طویل جدوجہد نے ان کی صحت پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ ان کی بگڑتی حالت نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔
خالدہ ضیا کی حالت انتہائی تشویشناک، بی این پی کی ملک گیر دعا کی اپیل
