حماس نے کہا کہ “اسرائیلی فوج کی مسلسل خلاف ورزیاں، جنگ بندی کے معاہدے کے لیے نہایت خطرناک ہیں اور یہ ثالثوں اور امریکی انتظامیہ کو ذمہ دار بناتی ہیں کہ وہ معاہدے کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کو روکے۔”
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملہ، القسام کمانڈر ابو عبد اللہ الحدیدی سمیت چار فلسطینی جاں بحق
