شہر کی خبریں Archives -

ممتا بنرجی کے گھر تلاشی لینے پہنچ گئی سی آئی ڈی کی ٹیم
نئی دہلی: منگل کے روز سی آئی ڈی کی ایک ٹیم ترنمول کانگریس کے دفتر اور پارٹی سربراہ کی کالی گھاٹ میں واقع رہائش گاہ پر پہنچی۔ یہ کارروائی مبینہ طور پر ارکانِ اسمبلی کے فرضی دستخطوں کے معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں کی گئی۔

اس معاملے کے منظرِ عام پر آنے کے بعد ٹی ایم سی مختلف گروپس میں تقسیم ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ریاستی تحقیقاتی ایجنسی کے افسران دوپہر کے وقت 30B ہریش چٹرجی اسٹریٹ میں واقع پارٹی دفتر پہنچے۔ ان کے ساتھ کالی گھاٹ پولیس اسٹیشن کے اہلکار اور خواتین پولیس کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

یہ کارروائی چند روز قبل جاری کیے گئے ان نوٹسوں کے بعد ہوئی جن میں سی آئی ڈی نے اسمبلی اسپیکر کو بھیجی گئی ایک تجویز سے متعلق دستاویزات اور معلومات طلب کی تھیں۔ یہ تجویز مبینہ طور پر بعض ٹی ایم سی ارکانِ اسمبلی کے جعلی دستخطوں کے ذریعے قائدِ حزبِ اختلاف کی منظوری حاصل کرنے سے متعلق تھی۔

اپنے جواب میں ابھیشیک بنرجی نے کہا تھا کہ ارکانِ اسمبلی کے دستخط پارٹی کے مرکزی دفتر 30B ہریش چٹرجی اسٹریٹ میں لیے گئے تھے۔ اسی بیان کی بنیاد پر ہم تحقیقات کے لیے یہاں آئے ہیں۔”تاہم تحقیقاتی ٹیم کو عمارت کے اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی،جس کے باعث دفتر کے منتظمین اور سی آئی ڈی اہلکاروں کے درمیان مختصر تلخ کلامی بھی ہوئی۔

جعلی دستخطوں کا یہ معاملہ ٹی ایم سی کی 28 سالہ تاریخ کے سب سے بڑے اندرونی بحران کی شکل اختیار کر چکا ہے۔یہ تنازع اس تجویز کے بعد شروع ہوا جو اسمبلی اسپیکر کو بھیجی گئی تھی جس میں سینئر ٹی ایم سی رکن اسمبلی کو قائدِ حزبِ اختلاف تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

الزام ہے کہ اس تجویز میں کئی ارکانِ اسمبلی کے دستخط جعلی تھے۔ ان الزامات کے بعد ایف آئی آر درج کی گئی اور سی آئی ڈی نے تحقیقات شروع کر دیں۔اس تنازع کی جڑ اسمبلی انتخابات کے بعد قائدِ حزبِ اختلاف کے انتخاب پر ہونے والی کشمکش میں ہے۔

صورتحال اس وقت مزید سنگین ہو گئی جب ٹی ایم سی کے 80 میں سے 58 ارکانِ اسمبلی نے پارٹی قیادت کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے پارٹی کے سرکاری امیدوار سوون دیب چٹرجی کے بجائے معطل شدہ رکن اسمبلی رتبرتا بنرجی کی حمایت کی۔

The post ممتا بنرجی کے گھر تلاشی لینے پہنچ گئی سی آئی ڈی کی ٹیم  appeared first on .

سید احمد صوفی صدرنشین صوفی ٹرسٹ کا انتقال
حیدرآباد-9-جون۔(راست) جناب سید احمد صوفی ولد سید عبدالنبی صدرنشین صوفی ٹرسٹ کا بعمر 68سال آج بروز منگل مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔

مرحوم کی نماز جنازہ 10th جون بروز چہارشنبہ بعد نماز ظہر جامع مسجد چوک میں ادا کی جاۓ گی۔ مرحوم جناب محمد عفان قادری جنرل سیکرٹری مہر آرگنائزیشن کے حقیقی ماموں ہوتے ہیں۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3فرزندان اور2دختران شامل ہیں۔

مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات

6300264659

9390692431

پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

The post سید احمد صوفی صدرنشین صوفی ٹرسٹ کا انتقال appeared first on .

سی سی ٹی این ایس 2.0 اور e-Sakshya کے نفاذ پر ریاستی ڈی جی پی سی وی آنند کی ویڈیو کانفرنس
نظام آباد:9/ جون (اردو لیکس) ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) سی وی۔ آنند نے ریاست بھر میں محکمہ پولیس میں ٹیکنالوجی کے زیادہ موثر استعمال کے لیے CCTNS 2.0 (کرائم اینڈ کریمنل ٹریکنگ نیٹ ورک اینڈ سسٹم) اورای ساکشیہ (e-Sakshya ) کے نفاذ پر ایک ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا۔اس میٹنگ میں ریاست کے تمام کمشنریٹس اور اضلاع کے پولیس افسران نے شرکت کی

۔ڈی جی پی نے ہدایت دی کہ سی سی ٹی این ایس 2.0 کے ذریعے جرائم اور مجرمانہ معلومات کی ریکارڈنگ کو تیز کیا جائے، تفتیشی عمل کو ڈیجیٹل بنایا جائے اور عوام کو فراہم کی جانے والی خدمات کو مزید شفاف اور موثر بنایا جائے۔یہ بھی تجویز کیا گیا کہ ای ایویڈینس سسٹم کے ذریعے عدالتی کارروائیوں میں مجرمانہ واقعات سے متعلق ڈیجیٹل شواہد کو اکٹھا کرنے، محفوظ کرنے اور پیش کرنے کے عمل کو مزید مضبوطی سے نافذ کیا جائے۔

متعلقہ عہدیداروں کو ہدایت دی گئی کہ وہ ان نظاموں کے استعمال کے بارے میں مکمل سمجھ رکھتے ہوں اور انہیں فیلڈ سطح پر مؤثر طریقے سے نافذ کریں۔ڈی جی پی نے تجویز پیش کی کہ پولیس کے نظام کو جدید بنانے، تفتیش کے معیار کو بہتر بنانے اور عوام کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے مقصد سے ان پروگراموں کو کامیابی کے ساتھ نافذ کیا جانا چاہیے۔ میٹنگ میں عہدیداروں کی جانب سے عمل آوری کی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا اور ضروری رہنما خطوط جاری کئے گئے

۔اس ویڈیو کانفرنس میں نظام آباد ضلع سے ایڈیشنل ڈی سی پی (ایڈمن) این شوبھم پرکاش، نظام آباد، آرمور، بودھن، ٹریفک، سی ٹی سی اے سی پیز پرکاش، وینکٹیشور ریڈی، سرینواس، مستان علی، راج شیکھر، اسپیشل برانچ کے انسپکٹر سریدھر ریڈی، ملیش، سی سی آر بی انسپکٹر انجیا، پی سی آر انسپکٹر ویریا،سی آئیز ایس آئیز،آئی کور عملہ،اسٹیشن رائٹرز،ا سٹیشن ٹیکنیشن اور دیگر نے شرکت کی۔

The post سی سی ٹی این ایس 2.0 اور e-Sakshya کے نفاذ پر ریاستی ڈی جی پی سی وی آنند کی ویڈیو کانفرنس appeared first on .

اردو، مراٹھی اور ہندی کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کوششیں کی جائیں گی
اردو، مراٹھی اور ہندی کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کوششیں کی جائیں گی

ہندستانی پرچار سبھا کا دورہ: سید حسین اختر کا لسانی و ثقافتی روابط مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

ممبئی (نامہ نگار):لسانی یکجہتی، ادبی فروغ اور تہذیبی ہم آہنگی کے مقصد سے مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی کے چیئرمین سید حسین اختر نے اکیڈمی کے ایگزیکٹیو آفیسر شعیب ہاشمی کے ہمراہ 9 جون بروز منگل ہندستانی پرچار سبھا، واقع مہاتما گاندھی میموریل بلڈنگ، چرنی روڈ ممبئی کا خصوصی دورہ کیا،

جہاں ادارے کی مختلف علمی، ادبی اور تعلیمی سرگرمیوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی محترمہ ریٹا کمار اور شعبۂ اردو کی ذمہ دار شیریں دلوی نے وفد کا خیرمقدم کیا۔ شیریں دلوی نے سبھا کے زیرِ اہتمام شائع ہونے والے ممتاز سہ ماہی ادبی جریدے’’ہندستانی زبان‘‘ کے اغراض و مقاصد اور ادبی خدمات کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کیں۔محترمہ ریٹا کمار نے ادارے کی مختلف سرگرمیوں کا تعارف پیش کرتے ہوئے بتایا کہ ہندستانی پرچار سبھا گزشتہ کئی دہائیوں سے ہندی اور اردو زبانوں کے فروغ کے لیے سرگرم عمل ہے۔ ادارے کے تحت مختلف موضوعات پر سیمینار، علمی مذاکرے، خطابی و تحریری مقابلے اور تعلیمی پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اردو اور ہندی زبان کی باقاعدہ کلاسیں بھی چلائی جاتی ہیں

جن سے طلبہ اور زبان سے دلچسپی رکھنے والے افراد مستفید ہو رہے ہیں۔اس دورے کے دوران وفد نے ادارے کی وسیع و عریض لائبریری کا بھی جائزہ لیا، جہاں لائبریری کنسلٹنٹ راجیو جوشی اور لائبریرین روہنی نے موجود کتب، ریڈنگ روم اور تحقیقی سہولیات کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ راجیو جوشی نے بتایا کہ لائبریری میں مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کے لیے معیاری کتابوں کا وافر ذخیرہ موجود ہے، جبکہ طلبہ، محققین اور علمی ذوق رکھنے والے افراد کے لیے ریڈنگ روم کی سہولت بھی دستیاب ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ اس علمی مرکز میں ہندی، مراٹھی، اردو، انگریزی اور فارسی سمیت مختلف زبانوں کی پچاس ہزار سے زائد کتابیں موجود ہیں، جو اسے ممبئی کے اہم علمی و تحقیقی مراکز میں شامل کرتی ہیں۔

اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے سید حسین اختر نے کہا کہ مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی اور ہندستانی پرچار سبھا کے درمیان اشتراک و تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا اور مشترکہ طور پر ایسے ادبی، تعلیمی اور ثقافتی پروگرام منعقد کیے جائیں گے جو مختلف زبانوں اور تہذیبوں کے درمیان قربت پیدا کریں۔انہوں نے کہا کہ ہندستانی پرچار سبھا کی لائبریری ایک قیمتی علمی سرمایہ ہے اور اکیڈمی کی جانب سے طلبہ، نوجوانوں اور محققین کو اس سے وابستہ کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے تاکہ نئی نسل مطالعے کی طرف راغب ہو اور علمی و ادبی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔سید حسین اختر نے مزید کہا کہ اردو، مراٹھی اور ہندی صرف زبانیں نہیں بلکہ ہماری مشترکہ تہذیبی وراثت کی علامت ہیں۔

ان زبانوں کے درمیان رشتوں کو مضبوط بنانے اور لسانی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے مل جل کر کام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ دونوں اداروں کے درمیان مستقبل میں ہونے والا تعاون زبان و ادب کے فروغ اور قومی یکجہتی کے استحکام میں اہم کردار ادا کرے گا۔

The post اردو، مراٹھی اور ہندی کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کوششیں کی جائیں گی appeared first on .

میناکشی نٹراجن کے پرچہ نامزدگی مسترد میں نیا موڑ، بی جے پی وزیر کا چونکا دینے والا انکشاف – میناکشی نٹراجن کے خلاف مقدمات کی خبر کانگریس نے ہی دی
Oplus_131072

بھوپال: مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا کے لیے کانگریس کی سینئر لیڈر اور تلنگانہ انچارج میناکشی نٹراجن کے نامزدگی پرچے مسترد ہونے کا معاملہ سیاسی طور پر مزید گرم ہوگیا ہے۔ ایک جانب کانگریس کے اعلیٰ قائدین الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے اس معاملے میں عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسی دوران مدھیہ پردیش حکومت کے وزیر کلیش وجے ورگیہ کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میناکشی نٹراجن کے خلاف تلنگانہ میں مقدمات درج ہونے کی معلومات بی جے پی کو پہلے سے نہیں تھیں۔ ان کے مطابق یہ معلومات خود تلنگانہ کانگریس کے قائدین کی جانب سے فراہم کی گئی تھیں۔

کلیش وجے ورگیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں کہا کہ تلنگانہ میں کانگریس ہی کی حکومت ہے، اس لیے عوام خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ پارٹی کے اندرونی معاملات کس نوعیت کے ہیں۔ ان کے اس بیان کے بعد راجیہ سبھا نامزدگی تنازع مزید سیاسی رنگ اختیار کر گیا ہے۔

The post میناکشی نٹراجن کے پرچہ نامزدگی مسترد میں نیا موڑ، بی جے پی وزیر کا چونکا دینے والا انکشاف – میناکشی نٹراجن کے خلاف مقدمات کی خبر کانگریس نے ہی دی appeared first on .

وارانسی میں گوشت کی دکانوں پر مکمل پابندی۔غیر مسلم صارفین بھی پریشان
نئی دہلی ۔اتر پردیش کے وارانسی میں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر کے اندر گوشت و مچھلی کی دکانوں پر پابندی لگنے اور شہر سے باہر منتقل کرنے کے حکم سے ہلچل مچی ہوئی ہے۔

اس حکم کو گوشت تاجر ناانصافی پر مبنی بتا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کئی نسلوں سے کیے جانے والے اس کاروبار کے علاوہ ان کے پاس کمائی کا کوئی دوسرا متبادل نہیں ہے۔ ایسے میں اگر حکومت ان کو شہر سے باہر کرتی ہے تو اس کا ان کے روزی روٹی پر برا اثر پڑے گا جو کہ نظر بھی آنے لگا ہے۔گوشت تاجروں نے بتایا کہ ان کے نصف سے زیادہ کسٹمر ہندو ہیں اور وہ بھی دکانوں کو شہر سے باہر منتقل کرنے کے فیصلہ سے ناراض ہیں۔

مقامی مسلمانوں نے بھی وارانسی میونسپل کارپوریشن کے فیصلہ کو غلط ٹھہرایا اور بتایا کہ بڑی گوشت کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے اس طرح کے فیصلے لیے گئے ہیں۔ ایک تاجرنے بتایا کہ اس سے نہ صرف پولیس کا استحصال بڑھے گا بلکہ جگہ جگہ پر چیکنگ اور گائے کے گوشت کے نام پر وصولی بھی شروع ہو جائے گی۔

واضح رہے کہ حال ہی میں مذہبی اور روحانی شناخت والے کاشی شہر میں گوشت اور مچھلی کے کاروبار کو لے کر اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن کے اجلاس عام کی میٹنگ میں شہر کے اندر چلنے والی ان دکانوں کو مرحلہ وار طریقے سے شہر کی سرحد کے باہر منتقل کرنے پر اتفاق قائم ہوا ہے۔

میداگن واقع ٹاؤن ہال میں میئر اشوک کمار تیواری کی صدارت میں منعقد میٹنگ کے دوران اس تجویز پر تفصیل سے غور و خوض کیا گیا۔ ایوان میں شہر کی ترقی، قبضہ ہٹانے صفائی نظام اور مفاد عامہ سے جڑے مختلف موضوعات پر بحث ہوئی جن میں گوشت اور مچھلی مارکیٹ کو شہر کے باہری حصوں میں منظم کرنے کا ایشو اہم رہا۔

اس بارے میں سٹی کمشنر ناگ پال نے ایوان کو بتایا کہ منصوبہ کے پہلے مرحلہ کے تحت 5 مقامات کی شناخت کر لی گئی ہے۔ ان میں رام نگر، سوج آباد، گنیش پور، اولیش پور اور شیوپور علاقے شامل ہیں۔ یہ سبھی جگہ شہر کے باہر واقع ہیں جس سے لوگو کو خریداری کے لیے کسی طرح کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

The post وارانسی میں گوشت کی دکانوں پر مکمل پابندی۔غیر مسلم صارفین بھی پریشان appeared first on .

وارانسی میں گوشت کی دکانوں پر مکمل پابندی۔غیر مسلم صارفین بھی پریشان
وارانسی میں گوشت کی دکانوں پر مکمل پابندی۔غیر مسلم صارفین بھی پریشان

اتر پردیش کے وارانسی میں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر کے اندر گوشت و مچھلی کی دکانوں پر پابندی لگنے اور شہر سے باہر منتقل کرنے کے حکم سے ہلچل مچی ہوئی ہے۔ اس حکم کو گوشت تاجر ناانصافی پر مبنی بتا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کئی نسلوں سے کیے جانے والے اس کاروبار کے علاوہ ان کے پاس کمائی کا کوئی دوسرا متبادل نہیں ہے۔ ایسے میں اگر حکومت ان کو شہر سے باہر کرتی ہے تو اس کا ان کے روزی روٹی پر برا اثر پڑے گا جو کہ نظر بھی آنے لگا ہے۔گوشت تاجروں نے بتایا کہ ان کے نصف سے زیادہ کسٹمر ہندو ہیں اور وہ بھی دکانوں کو شہر سے باہر منتقل کرنے کے فیصلہ سے ناراض ہیں۔ مقامی مسلمانوں نے بھی وارانسی میونسپل کارپوریشن کے فیصلہ کو غلط ٹھہرایا اور بتایا کہ بڑی گوشت کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے اس طرح کے فیصلے لیے گئے ہیں۔ ایک تاجرنے بتایا کہ اس سے نہ صرف پولیس کا استحصال بڑھے گا بلکہ جگہ جگہ پر چیکنگ اور گائے کے گوشت کے نام پر وصولی بھی شروع ہو جائے گی۔واضح رہے کہ حال ہی میں مذہبی اور روحانی شناخت والے کاشی شہر میں گوشت اور مچھلی کے کاروبار کو لے کر اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن کے اجلاس عام کی میٹنگ میں شہر کے اندر چلنے والی ان دکانوں کو مرحلہ وار طریقے سے شہر کی سرحد کے باہر منتقل کرنے پر اتفاق قائم ہوا ہے۔ میداگن واقع ٹاؤن ہال میں میئر اشوک کمار تیواری کی صدارت میں منعقد میٹنگ کے دوران اس تجویز پر تفصیل سے غور و خوض کیا گیا۔ ایوان میں شہر کی ترقی، قبضہ ہٹانے صفائی نظام اور مفاد عامہ سے جڑے مختلف موضوعات پر بحث ہوئی جن میں گوشت اور مچھلی مارکیٹ کو شہر کے باہری حصوں میں منظم کرنے کا ایشو اہم رہا۔اس بارے میں سٹی کمشنر ناگ پال نے ایوان کو بتایا کہ منصوبہ کے پہلے مرحلہ کے تحت 5 مقامات کی شناخت کر لی گئی ہے۔ ان میں رام نگر، سوج آباد، گنیش پور، اولیش پور اور شیوپور علاقے شامل ہیں۔ یہ سبھی جگہ شہر کے باہر واقع ہیں، جس سے لوگو کو خریداری کے لیے کسی طرح کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

The post وارانسی میں گوشت کی دکانوں پر مکمل پابندی۔غیر مسلم صارفین بھی پریشان appeared first on .

حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش – نشیبی علاقے ڈوب گئے، ٹریفک نظام درہم برہم
حیدرآباد میں شدید بارش کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو گئے ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے سے نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے اور سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہونے سے گاڑی چلانے والوں اور پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

پنجہ گٹہ، خیریت آباد، بنجارہ ہلز، یوسف گوڑہ، ٹولی چوکی، فلم نگر، امیرپیٹ، ایس آر نگر، ایراگڈہ اور صنعت نگر سمیت کئی علاقوں میں بارش جاری ہے، جس کے باعث متعدد سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی جبکہ بعض مقامات پر ٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہو گئی۔

دفاتر اور تعلیمی اداروں سے گھروں کو واپس جانے والے افراد کو بھی شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بارش کے پیش نظر جی ایچ ایم سی کا عملہ الرٹ ہو گیا ہے اور پانی جمع ہونے والے علاقوں میں امدادی اقدامات کے ساتھ صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند گھنٹوں کے دوران شہر میں مزید درمیانی سے شدید بارش کا امکان ہے۔ حکام نے شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلنے، بجلی کے کھمبوں، درختوں اور پانی سے بھرے علاقوں کے قریب احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے۔

The post حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش –  نشیبی علاقے ڈوب گئے، ٹریفک نظام درہم برہم appeared first on .

مولاناحافظ قاضی سید عبیداللّٰہ ہاشمی کا گورنمنٹ نائب قاضی گنڈی پیٹ منڈل کی حیثیت سے تقرر ۔
Oplus_131072

مولاناحافظ قاضی سید عبیداللّٰہ ہاشمی کا گورنمنٹ نائب قاضی گنڈی پیٹ منڈل کی حیثیت سے تقرر ۔

رنگاریڈی 9جون (نامہ نگار )جناب مولوی حافظ قاضی سید افتخار علی قادری ( صدر قاضی شمس آباد حکومت تلنگانہ) سنٹر ایکٹ نمبر 12 آف 1880 کے سیکشن 3 تحت اپوائٹمنٹ GO آڈر کے تحت مولوی قاضی حافظ سید عبیداللہ ہاشمی نظامی قادری(ابن الحاج مولانا مفتی حافظ سید رؤف علی قادری نظامی ملتانی صاحب حفظہ اللہ)کو عہدہ نائب قاضی گنڈی پیٹ منڈل, درگاہ خلیج خان ، سن سٹی،گنڈی پیٹ ، بیراری گوڑہ، بنڈلہ گوڑہ جاگیر گندم گوڑہ گنگورتھی حیدر شاہ کورٹ خانہ پور قسمت پور کوکاپیٹ منچی ریولا نارسنگی پیرم چیرو) کیلئے الحمدللہ اپنا گورنمنٹ نائب قاضی تقرر کیاگیا۔

مذکورہ تمام علاقے کے مساجد ، فنکشن ہالس ، بینکوئیٹ ہالس اور مذکورہ علاقے کے دیگر مقامات پر نکاح کیلئے قاضی صاحب سے 9391436058 91+ اس نمبر پر رابطہ کریں۔ واضح رہیکہ مولانا حافظ قاضی سید عبیداللّہ ہاشمی کو نائب قاضی کا عہدہ ملنے پر رشتہ دار اور دوست واحباب نے نیک تمناوں کا اظہار کیا اور مبارکباد پیش کی_

The post مولاناحافظ قاضی سید عبیداللّٰہ ہاشمی کا گورنمنٹ نائب قاضی گنڈی پیٹ منڈل کی حیثیت سے تقرر ۔ appeared first on .

تلنگانہ کے انجینر ان چیف بالو نائک کے مکانات پر اینٹی کرپشن بیورو کے دھاوے – سونے کے بسکٹ ؛ لاکھوں کے زیوارت اور نقد رقم
حیدرآباد:  تلنگانہ کے محکمہ روڈس اینڈ بلڈنگس کے انجینئر اِن چیف جے بالو نائک کے  اثاثوں کے خلاف تلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ان سے منسلک متعدد جائیدادوں پر دھاوے شروع کر دیے ہیں۔ ان دھاووں کے دوران سونے کے بسکٹ بھی برآمد ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق، معلوم ذرائع آمدنی سے زائد اثاثے جمع کرنے کے الزامات کے تحت جے بالو نائک کی مدھاپور میں واقع رہائش گاہ سمیت 11 مقامات پر تلاشی لی جا رہی ہے۔

بالو نائک پر طویل عرصے سے یہ الزامات عائد ہوتے رہے ہیں کہ وہ کنٹریکٹرس سے کمیشن وصول کرتے تھے، مخصوص کمپنیوں کو کنٹریکٹ دلوانے میں ترجیح دیتے تھے اور ریاست بھر میں اثر و رسوخ کا وسیع نیٹ ورک قائم کر رکھا تھا۔

کارروائی میں شامل حکام کے مطابق اب تک سامنے آنے والے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثوں کی مالیت کافی زیادہ معلوم ہو رہی ہے، جس کی مکمل تفصیلات مرتب کرنے میں وقت لگ سکتا ہے۔

اے سی بی کی تلاشی کارروائیاں دن بھر جاری رہنے کا امکان ہے، جبکہ برآمد شدہ اثاثوں اور دستاویزات کی جانچ بھی کی جا رہی ہے۔

The post تلنگانہ کے انجینر ان چیف بالو نائک کے مکانات پر اینٹی کرپشن بیورو کے دھاوے – سونے کے بسکٹ ؛  لاکھوں کے زیوارت اور نقد رقم appeared first on .