ایل پی جی سلندر کی قیمتوں میں لگاتار ہو رہے اضافے پر بھی کانگریس صدر کھڑگے نے فکر کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’ ’’ایل پی جی کی قیمتیں بار بار بڑھائی گئیں۔ 5.56 کروڑ استفادہ کنندگان ریفل خریدنے کے اہل نہیں ہیں۔ سلنڈر چھوڑ مائیں و بہنیں چولہا جلانے کو مجبور ہیں۔‘‘ پوسٹ کے آخر میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ ’’ان (غریبوں) کے آنسوؤں پر گھڑیالی آنسو بہانے والی مودی حکومت اقتدار کے نشے میں چور ہے۔‘‘
’12 کا وعدہ، لیکن 4 کا ارادہ‘، سبسیڈی والے سلنڈر کی تعداد کم کرنے پر کھڑگے نے کسا طنز
